تازہ تر ین

عجیب و غریب جنازہ ،بھنگڑے ،نوٹ نچھاور ،ویڈیو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک) عجیب وغریب جنازہ، ڈھول کی تھاپ کے ساتھ جنازہ اٹھایا گیا اور نوٹ بھی نچھاور کئے گئے، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک حقیقی جنازے کو لے جاتے ہوئے ڈھول بجایا جارہا ہے، لوگوں کی ایک بڑی تعداد نوٹ بھی نچھاور کررہی ہے، جبکہ ان کے درمیان بین والا بھی موجود ہے اور ڈھول کی تھاپ کے ساتھ ساتھ بین بھی بجایا جارہا ہے، اس تہلکہ خیز ویڈیو کو بے شمار لوگوں نے شیئرکیا ہے جبکہ اس کی اصل وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain