تازہ تر ین

زرداری کی وطن واپسی ،کس شہر میںڈیرے ڈالیں گے،دیکھئے خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج وطن واپس پہنچیں گے،سابق صدر لاہور میں ڈیرے ڈالیں گے اورپارٹی رہنماﺅں کے اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے جس میں پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور این اے 120 پر تبادلہ خیال کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاسی صورتحال میں گہما گہمی کے بعد پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ آج سیاسی مرکز لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی رہنما?ں سے ملاقاتیں کریں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل دینگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain