تازہ تر ین

نواز شریف ناراض پارٹی رہنماﺅں بارے کیا کرنیوالے ہیں ؟ اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ناراض مسلم لیگی رہنماﺅں کو پارٹی میں واپس لانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے سابق وفاقی وزیر مخدوم جاوید ہاشمی کو راضی کیا جائیگا جنہوں نے مشکل اوقات میں میاں نوازشریف کا ساتھ دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ میاں نوازشریف اپنے دورہ ملتان کے دوران مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر بھی جائیں گے۔
ناراض رہنما


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain