Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کا پلیٹ ڈویژن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں تھائی لینڈ کو 55-50 سے شکست
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خوبرو اداکارہ سے چلتی کارمیں زیادتی ، مقتدر حلقے حیران

    By Daily Khabrainاگست 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ملیالم فلم انڈسٹری کے نامور ہدایت کار چلاپاٹھی راﺅ اور ادکار سروجن لوکیش نے تیلگو اداکارہ کو چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم اداکارہ اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوگئی اور فرار ہوگئی۔ بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی یا زیادتی کی کوششوں جیسے واقعات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، یہاں تک کہ عام خواتین کے ساتھ بالی ووڈ جیسی طاقتور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارائیں بھی محفوظ نہیں ہیں، حالیہ برسوں میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد اداکاراﺅں کے ساتھ ہدایت منظر عام پر آئے ہیں جس سے بھارت کا نشانہ بنائے جانے کے کئی واقعات منظر عام پر آئے ہیں جس سے بھارت کا مکروہ چہرہ کھل کر سب کے سامنے آیا ہے، پے درپے زیادتی جیسے واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود بھارتی قانون آج تک خواتین کے تحفظ سے متعلق موثر اقدامات نہیں کر سکا ہے۔ حال ہی میں ایک اور اداکارہ ہدایت کار چلاپاٹھی اور ساتھی اداکار سروجن کی ہوس کا شکار ہونے سے بال بال بچ گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ (جن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے) نے ہدایت کار چلاپاٹھی اور ساتھی اداکار سروجن کے خلاف چلتی گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔اداکارہ مو¿قف ہے کہ وہ لوگ دور روز قبل شوٹنگ کی عرض سے بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع مغربی گوداوری جا رہے تھے کہ گاڑی میں ان کے ساتھ موجود ہدایت کار اور اداکار نے انہیں نامناسب طریقے سے چھونے کی کوشش کی تاہم اداکارہ کی جانب سے مزاحمت کیے جانے پر کار سامنے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث اداکارہ وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوگئیں۔ پولیس نے آئی پی سی کے سیکشن 279 کے تحت مقدمہ درج کرکے چلا پاٹھی کو گرفتار کرلیا ہے جب کہ سروجن فی الحال فرار ہے۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کو جلد سے جلد گرفتا کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.