ممبئی(ویب ڈیسک)فلم ائے دل ہے مشکل میں اپنے شاندار کام کے بعد اب ایشوریہ رائے بچن کو کئی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی جارہی ہے۔آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ بریک اپ کے بعد پہلی مرتبہ سنجے لیلا بھنسالی نے ایشوریہ اور سلمان خان سے ان کی فلم ’پدماوتی ‘ میں کام کرنے کی پیش کش کی ہے۔