لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف ٹرسٹ کو منی لانڈرنگ کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی نے بتایا کہ شریف فیملی کے دفاعی ادارے شریف ٹرسٹ بارے انکشاف ہوا ہے کہ اس کے ذریعے ردعمل روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی اور کالے دھن کو سفید کرنے کیلئے استعمال کیا گیا۔ شریف ٹرسٹ کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
