تازہ تر ین

صحت یابی کے بعدعامر خان نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عامر خان نے سوائن فلو سے صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ سے کام کا آغاز کر دیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کو گزشتہ دنوں سوائن فلو ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ آرام کر رہے تھے لیکن اب پھر انہوں نے اپنی فلم ”سیکرٹ سپر سٹار “میں گانے ”میں کون ہوں “ سے کام کا دوبارہ سے آغاز کیا ہے ۔فلم دیولی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain