تازہ تر ین

میرا کا بہت جلد ہالی ووڈ میں انٹری دینے کا اعلان

لاہور (شوبز ڈیسک)سکینڈل کوئین نامور پاکستانی اداکارہ میرا نے حال ہی میں ٹوئٹر پر اعلان کیا ہے کہ وہ بہت جلد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے جارہی ہیں۔ پاکستانی سکینڈل کوئین اور معروف اداکارہ میرا کو خبروں میں رہنے کا ہنر آتا ہے ، فلمیں اور جاندار کردار نہ ہونے کے باوجود میرا کا شمار ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔ جنہیں میڈیا کی بھرپور کوریج ملتی ہے اور وہ خبروں میں رہنے کا کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈھ لیتی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain