تازہ تر ین

سپریم کورٹ کا ہر حکم مانا, مگر یہ فیصلہ قبول نہیں

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ، خصوصی نامہ نگار) مسلم لےگ (ن) کے قائد مےاں نوازشر ےف نے اپنے نااہلی کے فےصلے پر13سوالات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے ووٹ کے تقدس اور آئےن وقانون کی حکمرانی کےلئے (ن) لےگ کی کمےٹی بنادی ہے جو باقاعدہ طور پر ”قومی ڈائےلاگ “کا آغاز کر ےگی (ن) لےگ کی یہ کمےٹی سےاستدانوں ‘وکلاء‘تاجروں اور اساتذہ سمےت تمام طبقات سے مقالہ کر ےں گی اور ےہ قےام پاکستان جےسی تحر ےک ہوگی جس مےں ہر پاکستانی کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا ‘مےں اپنی بحالی نہےں حق حکماےت چاہتاہوں ‘پاکستان مےں70سالوں مےں کسی جمہوری وزےر اعظم نے آئےنی مدت پوری نہےں کی‘طاقت کے گٹھ جوڑ نے ملک کو آمروں کو شکنجے مےں جکڑے رکھا ہے ‘ وزراءاعظم جےلوں مےں گئے ‘جلا وطن ہوئے پھانسی پرچڑے مگر کسی آمروں کو سزا نہےں ملی‘ہمےں اےسے سوراخ بند کر نا ہوں گے جہاں سے جمہو ری حکومتوں کو ڈاسا جاتا ہے اور عوام کے مےنڈ ٹ کو پاﺅں تلے راﺅندہ گےا ہے ‘مےں نے پہلے بھی اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دےا اب بھی چھوڑ رہا ہے‘اس فےصل نے ملک کے مستقل نمائندوں کے سروں پر لٹکا دےا ہے اورلوگوں کو اور فےےر ٹرائل کے حق سے بھی محروم کردےا ہے ،وہ اےوان قبال لاہور مےں (ن) لےگ کے آل پاکستان وکلاءکنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقعہ پر سےنےٹر ڈاکٹر آصف کر مانی (ن) لےگ لائزر فورم کے صدر نصےر احمد بھٹہ ‘ پاکستان بار کونسل کے رکن اعظم نذےر تارڑ ‘لاہور باراےسوی اےشن کے صدر چوہدری محمد تنوےر اخترسمےت وکلاءکی کثےر تعداد شر ےک ہوئی اپنے خطاب مےں مےاں نوازشر ےف نے کہا کہ سابق وزےر اعظم نوازشر ےف نے اپنے خطاب مےں کہا کہ مجھے قانون دانوں کے اتنے بڑھے اجتماع مےں آکر مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے اور مےں آپ کا شکر ےہ اداکر تاہوںآپ ہر روز عدالتی مقدمات لڑتے ہےں مےں بھی کئی سالوں سے پاکستان کی عدالت مےں عوام جمہو رےت کا مقدمہ لڑ رہا ہے اور وکلاءاور پاکستان کا رشتہ قےام پاکستان اور جمہو رےت کے حوالے سے خصوصی اہمےت رکھتا ہے اور1930مےں پاکستان کے قےام کا خواب دےکھنے والے علامہ اقبال بھی وکےل تھے اور پاکستان بنانے والے قائداعظم بھی وکلا تھے اور جمہو رےت کے حق مےں آمر ےت کے خاتمے اور ججز کی بحالی اور آمر ےت کےلئے بھی وکلاءنے جانوں کے نذارنے دےئے وکلاءکی جد وجہد کی وجہ سے ججز بحال ہوئے اور عوام کے دلوں مےں امےد پےدا ہوئی کہ ملک مےں اب صرف آئےن وقانون کی بحالی اور حکمرانی ہوگی اور وکلاءنے ہمےشہ آئےن وقانون کی بحالی کےلئے جد وجہد کی ہے آج بھی جمہو رےت کے استحکام اور آئےن وقانون کی حکمرانی کےلئے وکلاءکو اپناکردار ادا کر نا ہوگا آج قائداعظم پاکستان زندہ ہوتے تو وہ کس قبلے کے ساتھ کھڑے ہوتے ہےں پانامہ کےس کے سےنکڑوں لوگوں مےں مےرا نام بھی نہےں مگر مےں نے سب سے پہلے سپر یم کورٹ سے کمےشن بنانے کی درخواست کی مگر مجھے کوئی جواب نہےں ملا پھر ہم نے کمےشن بنانے کی بات کی مگر پھر ٹی او آرز کو اپوزےشن نے مسئلہ بنا لےا اور پھر پارلےمانی کمےٹی بنائی مگر اپوزےشن نے کوئی لچک نہےں دکھائی کےونکہ اصل مسئلہ اس معاملے کو گلےوں سڑکوں پر لاکر ملک مےں بحران پےدا کےا جائے ،1947سے لےکر آج تک پاکستان کی سےاسی تارےخ پر نظر ڈالی جائے تاکہ اس بےماری کو تلا ش کےا جائے تو ہمےں کھا رہی ہے اور پاکستان مےں آئےن وقانون کی بالادستی کو سوالےہ نشان بنا دےا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 1970مےں عوام کو اپنے نمائندے بنانے کا موقعہ ملا ہے اور جب عام انتخابات کے نتائج تسلےم نہ ہوئے تو ملک ٹوٹ گےا اور 4آمروں نے اوسط ساڑھے8سال جبکہ وزےر اعظم کو ساڑھے تےن سال ملے ہےں آئےن مےں تخت الٹنے والوں کو غداری قرار دےدےا گےا بھٹوشہےد کو بھر پور عوام طاقت ملی مگر پہلے انکو عہدے سے ہٹاےا اور پھر انکو پھانسی دی گئی اور انکی بےٹی بے نظےر بھٹو کی 2بار حکومت ختم کی گئی اور آخر کار انکو پھانسی دےدی گئی مےر ساتھ بھی ہو چکا ہے وہ سب کے سامنے ہےں مےرا جرم ہے ےہ کہ مےں نے اپنے بےٹے کی کمپنی سے تنخواہ کےوں نہےں لی ؟70سالو ں مےں کوئی وزےر اعظم اپنی آئےنی مدت پوری نہےں کر سکا لوگ کہتے ہےں نوازشر ےف کی کسی سے نہےں بنتی چلے کےا لےاقت علی خان سے لےکر سب نوازشر ےف تھے ؟اس کو انقلاب کہے ےا تبدےلی اس مر ض کو ختم کر نا ہوگا کےونکہ اگر اس کوختم نہےں کرےں گے تو خدانخواستہ پےدا کسی بڑے حادثے کا شکار ہو سکتا ہے عوام نے اپنا فےصلہ سنا دےا ہے اور مےں نے اپنے عوام کی آنکھوں مےں غصہ بھی دےکھا ہے اور قوم مےں سب کچھ بدلنے کی امنگوں بھی دےکھی ہے ؟کتنے ظلم ہے کہ آج پاکستان کے ووٹرز کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو پہلے ہمارے بزرگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے اس ملک مےں منتخب وزراءاعظم کے ساتھ مجرموں جےسا سلوک ہوتا رہا ہے، ہم عوام کے تقدس کو بحال کر نا چاپتے ہےں عوام کے ووٹ کی بے حرمتی کی وجہ سے دولخت ہو چکا ہے ہم قومی ڈائےلاگ کا مکمل سنجےدگی کےساتھ آغاز کر نا چاہتے ہےں اور مےں بھی ےہ بھی واضح کر نا مےں اپنی بحالی نہےں حق حکماےت کی بحالی چاہتی ہوں (ن) لےگ نے کمےٹی بنانے کا فےصلہ کےا ہے جو سےاستدانوں سے مقاملے کا اغاز کر ےگی اور ےہ قومی مشن ہے جو تحر ےک پاکستان جےسی اےک تحر ےک ہے جس مےں ہر طبقے کو اپنا حصہ ڈالنا چاہےے مجھے توقع ہے کہ وکلا اس مےں حصہ ڈالےں گے اور اس کو کامےاب بنائےں گے ۔پانامہ فیصلہ غلط بنیادوں اور غلط انداز میں کیا گیا اس لئے ایسا فیصلہ واپس لیا جائے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain