تازہ تر ین

پاک فوج کا ایسا اقدام کہ ہر پاکستانی کا سر فخر سے اونچا ہو گیا

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزارت ماحولیات کے حکام نے نے سموگ کے مسئلے سے متعلق اجلاس طلب ہوا جس میں محکمہ زراعت کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اپنے فیلڈ سٹاف کے ذریعے سارے پنجاب کے اضلاع کو چیک کو کیا جائے اور جہاں جہاں فصلوں کو آگ لگائی جارہی ہے ان اضلاع کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز کو آگاہ کرے اور ڈی سی اوز خصوصی ٹیموں کے ذریعے مانیٹرنگ کے عمل کو یقینی بناتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر اورجرمانے عائد کریں اورآئندہ کے لیے انہیں وارننگ دے اس پر عملدرآمد نہ کرانے والے ڈی سی اوز اورروزانہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے محکموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوائی جائے اگرسموگ زیادہ ہو گئی تو تمام کارخانے اور زیر تعمیر کام بند کرنے کی تجویز زیر غور ہے کیونکہ ہمارے نزدیک انسانی زندگی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں اس لئے تمام فیکٹری مالکان کارخانوں کے دھواں کوکنٹرول کریں پی ایچ اے کو دایت کی گئی کہ وہ اپنے مالیوں کو کہے کہ وہ کسی صورت بھی پتوں کو آگ نہ لگائے۔ اس ضمن میں محکمہ تحفظ ماحول نے بتایا کہ اب تک محکمہ نے80خلاف ورزی کرنے والے اور دھواں چھوڑنے والے صنعتی یونٹس کو سیل کردیا ہےSOPsمرتب کیے گئے ہیں جس کے تحت لیب ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جن کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی سسٹم کی تنصیب کا دعوی کرنے والی فیکٹریوں کو چیک کیا جارہا ہے غیر معیاری ایندھن استعمال کرنے والے کارخانے اور 7اینٹوں کے بھٹے بھی بند کر دیے گئے ہیں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain