تازہ تر ین

خبر دار اسلام آباد مت آنا ورنہ ۔۔حکومت بھی ڈٹ گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد انتظامیہ نے ختم نبوت لانگ مارچ کی قیادت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ اور جلسے جلوسوں پر پابندی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے کسی ریلی یا لانگ مارچ کیلئے این او سی جاری نہیں ہو۔ حالیہ حالات میں امن و امان کیلئے ریلی یا لانگ مارچ کی اجازت نہیں ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جلسے جلوس کیلئے صرف پریڈ ایونیو فیض آباد پر جگہ مختص کی گئی ہے اور بغیر اجازت ریلی یا لانگ مارچ پر قانون حرکت میں آئے گا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain