لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر حمیدالدین سیالوی نے داتا صاحب کے باہر دھرنے کا پروگرام موخر کردیا۔ نظام الدین سیالوی نے کہا ہے کہ سانحہ قصور کے باعث دھرنے کو موخر کیا گیا۔ مشاورت کے بعد دھرنے کی تاریخ اور آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔