تازہ تر ین

سانڈھ ذبح کر نے کے بعد کتنی دیر زندہ رہتا ہے،جان کر ہو ش گم ہو جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک ) آپ سب نے اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی ”سانڈے کا تیل“ تو ضرور سنا ہو گا لیکن یہ سانڈے کہاں رہتے ہیں، انہیں ذبح کر کے تیل کیسے بنایا جاتا ہے اور کیا واقعی ان کا تیل ادویاتی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے؟ آئیے آپ کو وہ تمام مفید اور دلچسپ معلومات بتاتے ہیں جو بہت کم لوگوں کو پتہ ہے۔سانڈے جنگلوں، صحراﺅں اور وسیع و عریض ویرانوں میں پائے جانے والے غیر موزی مگر مفید جانور ہیں۔ گھاس اور مختلف جڑی بوٹیاں کھا کر زندہ رہنے والے یہ سانڈے عمر بھر پانی نہیں ہوتے اور یہ اس قدر طاقتور ہوتے ہیں کہ ذبح کئے جانے کے بعد بھی آٹھ گھنٹوں تک زندہ رہتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain