تازہ تر ین

وزارت خارجہ کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد: وزارت خارجہ کے حکام نے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکی صدر کے منفی بیان پرامریکا کو بتادیا کہ یہ زبان ناقابل قبول ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ نے تحریری جواب ایوان میں پیش کیا۔ایل او سی کی صورتحالتحریری جواب میں بتایا گیا ہےکہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باو¿نڈری پر صورتحال ابتر ہو رہی ہے، رواسال بھارتی فوج نے400 سے زائدمرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزیاں کی ہیں، رواں سال بھارتی فائرنگ سے 18 پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں جب کہ گزشتہ سال بھارتی فائرنگ سے 54 پاکستانی شہید اور 174 زخمی ہوئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain