پیرس (ویب ڈیسک)پی ای آے کے سی ای او نے سخت انداز میں سوال کرتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا کہ جہاز کو اُڑان سے پہلے کلئیرنس کس نے دی اور جہاز کو مکمل طور پر چیک کیوں نہیں کیا گیا ؟اتنی سخت سکیورٹی کے باوجود منشیات جہاز تک کیسے پہنچی ؟ان تمام سوالوں کی انکوائری کیلئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔
