فیصل آباد (آئی این پی)عمران خان کو جو تا مارنے کی سا زش ناکام جوتا لیکر آنے والا پکڑا گیا کارکنوں کا تشدد تفصیل کے مطا بق ناولٹی پل کے قریب پی ٹی آئی کے چیئر مین جب آخری مرحلے میں میڈ یا سے گفتگو کر نے کے لیے آئے تو عمران خان کو جو تا مارنے کے لیے نا معلوم شخص جو تا اتار رہا تھا کہ کو کنوں نے پکڑ لیا اور اسکی خوب درگت بنا ڈا لی ذرائع نے بتا یا کہ عمران خان کو جوتا مارنے کی ناکام کوشش کر نے والا لیگی کار کن ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے تشدد کر نے کے بعد چھوڑ دیا۔
