اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شرےف کو پڑنے والا جوتا کی وےڈےو نے پورے سوشل مےڈےا پر دھوم مچا دی ہے۔ جوتے پڑنے کے اےک گھنٹہ تک 2کروڑ افراد نے سوشل مےڈےا پر جوتو وےڈےو کو دےکھاہے۔ لاہور مےں اےک مذہبی طالب علم نے نواز شرےف کو جوتا مارا تھا جس پر نواز شرےف کے پسےنے چھوٹ گئے تھے۔ سوشل مےڈےا کے اےک ماہر نے کہا کہ نواز شرےف کی جوتا وےڈےو اس سال کی مقبول ترےن وےڈےو بن چکی ہے اور عوام مےں مقبولےت کے نئے رےکارڈ قائم کررہی ہے۔
