نیویارک (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تباہ ہونے کہ نتیجے میںدو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں چھ افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تباہ ہونے کہ نتیجے میںدو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا،حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں چھ افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹرانجن فیل ہونے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام7 بجے پیش آیا جبکہ ریسکیوٹیمیں حادثے کے مقام پرامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔