تازہ تر ین

ضیاشاہد کی سربراہی میں اے پی این ایس اور سی پی این ای سرکاری اشتہارات بارے لائحہ عمل تیار کریں: چیف جسٹس

اسلام آباد (وقائع نگار) سپریم کورٹ میں میڈیا کو جاری کیے جانے والے سرکاری اشتہارات کیس کی سماعت کے دوران ایک صحافی کی جانب سے سرکاری اشتہارات سے متعلق گائیڈ لائن پر مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کےلئے تمام فریقین کا اجلاس منعقد کرنے کی تجویز دی تو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا کہ ضیاشاہد صاحب سب سے سینئر صحافی ہیں اس لئے ان کی سربراہی میں سی پی این ای، اے پی این ایس اور دیگر سٹیک ہولڈرز ملکر لائحہ عمل تیار کر لیں تمام تر ذمہ داری ضیاشاہد صاحب کو سونپ دیتے ہیں۔

 

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain