کرناٹک (ویب ڈیسک )بھارتی ریاست کرناٹک کے گاو¿ں بلتھانگیڈی میں ایک ایسی بچی بھی موجود ہے جس کیا ٓنکھوں سے آنسوو¿ں کے ساتھ ساتھ مردہ چیونٹیاں بھی نکلتی ہیں اور اب تک اس کی انکھوں سے 60 چیونٹیاں برامد ہوچکی ہیں۔گرچہ ڈاکٹرز اب تک نہیں جان سکے ہیں کہ اخر یہ چیونٹیاں اس گیارہ سالہ لڑکی کی انکھوں تک کیسے پہنچیں مگر ان کا اندازہ ہے کہ شاید یہ چیونٹیاں پہلے پہل اس لڑکی کے کانوں میں داخل ہوئی ہوں گی، جس کے بعد وہ اس کے جسم میں بھٹکتی ہوئی انکھوں تک جاپہنچی ہوں گی جہاں پہلے سے موجود پانی میں ڈوب کر مر گئی ہوں گی۔ البتہ یہ خیال ابھی تک صرف ایک مفروضہ ہے۔