تازہ تر ین

”ویچ چھڈیاں نیں جائیداداں “ جیل سے رہائی کے بعد پھر ایسا کام کرونگا کہ سب دنگ رہ جائیں گے بھولا ریکارڈر کا اعلان

گجرات(ویب ڈیسک ) فحش ویڈیو سے شہرت پانے اور پھر شرمناک الزامات کے باعث گرفتار ہونے والے بھولا ریکارڈ نے باہر نکل کر سب سے پہلے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ خاتون رپورٹر بھی چونک اٹھی۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پی ایس ایل کے میچ دیکھنے کیلئے تماشائی اس لئے نہیں آ رہے کیونکہ۔۔۔“ پی سی بی کی ایک غلطی نے دبئی میں سٹیڈیم ویران کر دئیے، طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کی کوریج کرنے والے صحافی نے انکشاف کر دیا
نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر بھولا ریکارڈ کا انٹرویو کرنے کیلئے تھانے پہنچی تو بھولا ریکارڈ سے سوال کیا کہ آپ کی شہرت کی وجہ کیا ہے جس پر اس نے جواب دیا کہ اس کی شہرت کی وجہ وہ ویڈیو ہے جو اس نے دبئی میں بنائی اور پھر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہو گئی جس میں اس نے ڈائیلاگ بولا کہ ”ویچ چھڈیاں نے جائیداداں۔“

 


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain