واشنگٹن (ویب دیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی اوردامادکوکولے جانے والاہیلی کاپٹرحادثے سے بال بال بچ گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا اپنے شوہر کے ساتھ واشنگٹن سے نیویارک جا رہی تھیں کہ ان کے ہیلی کاپٹر کا انجن فیل ہو گیا جس پر ہیلی کاپٹر کو واپس واشنگٹن ایئر پورٹ اتار لیا گیا۔