ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں شادی کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی ہے، گلف نیوز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی حکومت نے شادی کرنے والے مرد و خاتون کی عمروں میں فرق کی حد کم کرکے 15سال کر دی ہے۔ اس سے قبل یہ حد 30 سال تھی۔ سعودی حکومت کی جانب سے اس نئی شرط کے بعد سعودی مرد کو اپنی اور غیرملکی دلہن کی عمروں کے سرٹیفکیٹ داخل کروانے ہوں گے اور اگر ان کی عمروں میں 15سال سے زائد فرق ہوا تو انہیں شادی کی اجازت نہیں