تازہ تر ین

برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا

لندن(ویب ڈیسک)برطانیہ کی تاریخی عمارت ویسٹ منسٹر ابے پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے سوشل میڈیا پر ویسٹ منسٹر ابے کی عمارت پر پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی تصویر شائع کی۔تھامس ڈریو نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ویسٹ منسٹر ابے کی عمارت پر یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی پرچم لہرایا گیا ہے۔خیال رہے کہ ویسٹ منسٹر ابے کو برطانوی تاریخ میں خاص اہمیت حامل ہے اور جو بھی برطانیہ کا بادشاہ یا ملکی بنتا ہے وہ اسی عمارت میں اپنے عہدے کا حلف اٹھاتا ہے۔اس عمارت میں سن 1100 سے اب تک شاہی خاندان کے افراد کی 16 شادیاں ہو چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain