تازہ تر ین

بھارت میں لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ سے تنگ12ویں جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت میں لڑکوں کی چھیڑ چھاڑ سے تنگ آکر 12جماعت کی طالبہ نے خودکشی کر لی ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بختاورپور گاوں میں 12 ویں کلاس کی طالبہ نے خودکشی کر لی ہے، پولیس کے مطابق طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ جائے حادثہ سے ملنے والے خودکشی نوٹ میں لڑکی نے اپنی موت کا ذمہ دار آس پاس کے لڑکوں کو قرار دیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain