تازہ تر ین

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملالہ یوسفزئی کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کی۔ملالہ یوسفزئی گزشتہ رات ساڑھے پانچ سال بعد وطن واپس پہنچی ہیں اور وہ ملک میں چار روز قیام کریں گی۔نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ساڑھے پانچ سال بعد وطن واپس پہنچ گئیںذرائع کے مطابق ملالہ اس دوران اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی جب کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنائ پر وہ اسلام ا?باد میں ہی قیام کریں گی۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے لیے ملالہ یوسفزئی وزیراعظم ہاو¿س پہنچیں جہاں انہیں سخت سیکیورٹی میں لایا گیا۔وزیراعظم اور ملالہ یوسفزئی کی ملاقات میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور ماروی میمن بھی موجود ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain