نیو یارک ) دنیا کے سب سے بڑی جسامت کے ایتھلیٹ اور معروف ریسلر بگ شو نے رنگ میں واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے 6 پیک ایبز دکھارہے ہیں۔
یہ تصویر سامنے آتے ہی بگ شو کے مداحوں نے فوراً ان سے رنگ میں واپس اترنے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔