تازہ تر ین

بالی ووڈ میں بھونچال ”شادی ہوگی نہیں ہوچکی ہے “ دپیکا اور رنویر سنگھ نے سب کو اُلو بنا دیا

2ممبئی (ویب ڈیسک) دن قبل ہی یہ خبر سامنے ا?ئی تھی کہ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ رواں برس کے اختتام میں شادی کرلیں گے۔خبر کے مطابق رنویر اور دپیکا رواں برس ستمبر یا دسمبر کے کسی بھی چار دنوں میں شادی کریں گے، تاہم ان کی شادی کی حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی تھی۔اداکاروں کے قریبی ذرائع نے بتایا تھا کہ رنویر اور دپیکا کے والدین نے حال ہی میں پہلی بار ملاقات کی، جس میں دونوں اداکاروں کی شادی کا فیصلہ طے پایا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ اداکاروں کے والدین کی ملاقات کے بعد دپیکا پڈوکون کی والدہ اور بہن ان کے لیے جہیز کی خریداری بھی شروع کردی۔تاہم اب ایک معروف بھارتی شوبز ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ دراصل دونوں اداکاروں کی شادی ہوچکی، دکھاوے کے لیے تقریب ہونا ابھی باقی ہے۔

خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن کے علاوہ صرف 15 افراد نے شرکت کی۔بتایا گیا ہے کہ شادی کے موقع پر دپیکا پڈوکون نے معروف ڈیزائن ہاو¿س ’سابیا ساچی‘ کی چولی اور اسکرٹ جب کہ رنویر سنگھ نے ڈیزائنر نریندرا کمار کے کپڑے زیب تن کیے۔انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ نے خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ دونوں اداکاروں نے شادی کرلی ہے، بس اب شوبز، صحافیوں، رشتہ داروں اور دوستوں کے لیے دعوتوں اور تقاریب کا اہتمام کرنا باقی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain