تازہ تر ین

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی کو عالمی دہشتگردقراردیدیا

اسلام آباد (آن لائن) اقوامِ متحدہ کی نمائندہ تنظیم
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سانحہ پلوامہ اور شوپیاں میں بھارتی فوج کی درندگی ،سرچ آپریشن کے دوران 20سے زائد افراد کی شہادت کی مزمت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ بھارت کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آگیا ہے ،بھارتی فوج نے شوپیاں میں ایک درجن سے زائد مقامات کو آگ لگا کر اپنی دہشتگردی کا ثبوت پیش کردیا ہے ،اقوام ِ متحدہ بھارتی حکومت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے پر عالمی عدالت میں مقدمہ درج کریں ، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا اور اُنہوں نے اقوام ِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں یو این مشن کی نمائندوں تنظیموں کو جانے کی اجازت دی جائے تاکہ بھارت کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے آسکے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain