تازہ تر ین

احسن خان نے پراجیکٹس کی کامیابی کے بعد معاوضے مےں اضافہ کردےا

لاہو ر(شوبزڈیسک) اداکار احسن خان نے حالیہ دنوں میں اپنے متعددپراجیکٹس کی کامیابی کے بعد معاوضے مےں اضافہ کردےا ۔ ذرائع کے مطابق اداکار احسن خان کی نجی ٹی وی چےنل سے ڈرامہ سےرےل ”اڈاری “ اور فلم ”چھپن چھپائی “سمیت دیگر کئی پراجیکٹس میں کامےابی نے ان کو کنگ سٹار اداکاروں مےں شامل کردےا ہے ۔ احسن خان نے اپنی بڑھتی ہوئی مقبولےت کے پےش نظر ٹی وی سےرےل کے ساتھ فلموں مےں بھی کام کرنے کا معاوضہ 25فےصد بڑھا دےا ہے ۔ ےادرہے کہ احسن خان اس وقت ٹی وی اورفلم پروڈےوسروں کی ترجےحات مےں سرفہرست اداکاروںمےں شمار ہوتے ہےں ۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain