تازہ تر ین

بھارتی ریاستی دہشتگردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کشمیریوں پر مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشتگردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا ہے اور کشمیری خون عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے لیکن ہر پاکستانی آزمائش کی اس گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کشمیریوں پر بھارتی افواج کے مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشتگردی نے مقبوضہ کشمیر کو خون میں نہلا دیا ہے جبکہ کشمیری خون عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے اور ہر پاکستانی آزمائش کی اس گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے مظالم سے آگاہ کریں اور بھارت مظالم سے کشمیریوں کی آواز کو نہیں دبا سکتا اور نہ ہی انہیں زیادہ دیر تک حق خود ارادیت سے محروم رکھا جاسکتا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain