تازہ تر ین

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم کو آج کیلئے حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان کے خلاف نیب کی جانب سے دائر ایون فیلڈ فیلڈ ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔

سماعت کے آغاز پر نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل اسلام آباد آنے کے لئے لاہور ایئر پورٹ آئے اور وہاں بیٹھے رہے تاہم خراب موسم کی وجہ سے پائلٹ کو جہاز اڑانے کی اجازت نہ مل سکی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain