تازہ تر ین

دنیا کو بھارت کی بات سمجھ آتی ہے کشمیریوں کی کوئی نہیں سنتا

کشمیر (ویب ڈیسک)سابق سیکریٹری خارجہ اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر نجم الدین شیخ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر دنیا وہی سنتی ہے جو بھارت بیان کرتا ہے۔’دوسرا رخ’ میں گفتگو کرتے ہوئے نجم الدین شیخ نے کہا کہ ‘بھارتی اخبار خود اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک 90 فیصد سے زائد مقامی ہے اور اس تحریک کو کشمیر کی ایک جماعت حزب المجاہدین چلا رہی ہے لیکن اس کے باوجود بھارت دنیا بھر کو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے کہ اس دہشت گردی اور انتہا پسندی کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ ہے اور بدقسمتی سے یہ دنیا سنتی اور سمجھتی بھی ہے۔‘

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain