تازہ تر ین

میک اپ کے بغیر خوبصورت نظر آنے کا راز

لاہور (ویب ڈیسک )اگر آپ کو میک اپ کے بنا بھی خوبصورت بننا ہے تو آپ کو سبزیوں اور پھلوں کے قدرتی مشروبات کا استعمال کرنا ہوگا۔کیمیکل اور مصنوئی ذائقوں سے بننے والے مشروبات سے بہتر ہے کہ گھر میں اپنے من پسند پھل یا سبزی کا جوس نکال کر خود بھی پئیں اور اپنے گھر والوں کو بھی پلائیں اور صحت مند ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی نظر آئیے۔میک اپ کےبغیر خوبصو رت نظر آنے کا راز
جس طرح ہر سبزی اور پھل کے الگ الگ فائدے ہوتے ہیں اس طرح ان سے بننے والے مشروبات بھی اپنے اندر منفرد خصوصیات اور افادیت رکھتے ہیں،کوئی جوس رنگ گورا کرتا ہے تو کوئی معدے کے لیے مفید ہوتا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain