تازہ تر ین

فیس بک کے بانی نے 2018کے پاکستانی الیکشن بدلے ایسا انکشاف کر دیا کہ سب کو بڑا جھٹکا لگ گیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اکاﺅنٹس برازیل، بھارت اور پاکستان میں ہونے والے انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس میں ڈیٹا لیک کے مسئلے پر اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا کہنا تھا کہ ہم ایسے تمام جعلی اکاﺅنٹس پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ان سب کو بند کر رہے ہیں جن کے ذریعے ووٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی جاتی ہے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain