تازہ تر ین

فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والی بس حادثے کا شکار،10 کارکن زخمی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسے میں شرکت کیلئے فیصل آباد سے آنے والی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 10 کارکن زخمی ہو گئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے تحریک انصاف کے کارکنوں کا قافلہ مینار پاکستان پر جلسے میں شرکت کیلئے آرہا ہوں کہ کارکنوں کی بس کی کار سے ٹکر ہو گئی اور بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 10 کارکن زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain