لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) اورسیز پاکستانیوں نےنواز شریف کے ملک دشمن بیان کیخلاف آج ہائی کمیشن کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی آج پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر نواز شریف کیخلاف احتجاج کرینگے۔