تازہ تر ین

اقتدار کے لالچ نے نواز شریف کو ذہنی مریض بنادیا: یاسمین راشد

لاہور(طیب سندھو سے) نواز شریف کا بیان ملک دشمنی ہے یہ اپنا اقتدار بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔صوبائی دارلحکومت میں اکستان تحریک انصاف اس بار 10 سے 12 قومی اسمبلی کی نشستے جتنے کے قوی امکان ہے ،نواز شہباز اختلافات کھل کر سامنے ا گے ہیں ایک بھائی خلائی مخلوق سے ڈرتا ہے جب کے دوسرا کہتا ہے کہ کوئی خلائی مخلوق نہیں ہے۔نیب آزادانہ تحقیقات کرے عوام ان کے ساتھ ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ں ڈاکٹر ےاسمین راشد نے خبریں اور چینل 5 سے خصوصی گفتگوکرتے ہوے کہ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا ممبی حملے کے بارے میں دیا گیا بیان غداری کے مترادف ہے اقتدار کے لالچ نے انہیں ذہنی مریض بنا دیا ہے یہ پاکستان کے لیے سکیورٹی رسک بن گے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا اس با ر تحریک انصاف عوام کی سب سے مقبول ترین جماعت ہے لاہور میں 10 سے 12قومی اسمبلی کی نشستے جتنے کی پوزیشن میں ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا ان دونوں بھایوںمیں اختلافات کھل کر سامنے اگے ہیں بڑا بھائی کہتا ہے کہ ہمارے خلاف سب کچھ نہ نظر انے والی قوتے کروارہی ہیں جب کے چھوٹے بھائی کہتے ہے کوئی خلائی مخلوق نہیں ہے مریم نواز اپنے چچا اور بھائی حمزہ کی قربانی مانگ رہی ہیں ان کا مجھے کیوں نکالا بیانیاہ عوام نے مسترد کر دیا عوام اپنے اداروں کی عزت کرتی اور ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ چیرمین نیب کی جانب 4.90ارب ڈالربیرون ملک بھارت بھیجنے کا الظام بہت سنگین ہے اس کی آزادانہ تحقیقات ہونی چاہے اور چیرمین نیب کوکسی دباو میں نہیں آنا چا ہیے۔پاکستان تحریک انصاف اس ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے جنوبی پنجاب صوبہ محاز اتحاد اور قومی اسمبلی کے ممبران کی تحریک انصاف میں شمولیت کے بعدحکومت ذہنی دباو کا شکار ہے نئے لوگوں کے آنے سے ہماری جماعت مزید طاقت ور ہو رہی ہے تاہم ہم اپنے پورانے لوگوں کو نظر انداظ نہیں کرئے گے پارٹی ٹکٹ کے تمام فیصلہ پارلیمانی بورڈ میں کیا جائے گا جس میں تمام فیصلہ میررٹ پر ہوگئے کسی بھی ٹکٹ پر ہتمی فیصلہ عمران خان خود کرےگے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain