تازہ تر ین

کراچی میں برائیلر مرغی کے گوشت میں فی کلو 25 روپے کمی کردی گئی

کراچی(ویب ڈیسک)برائیلر مرغی کے گوشت میں فی کلو 25 روپے کمی کردی گئی جس کےبعد فی کلو گوشت کی قیمت 285 روپے ہوگئی۔گزشتہ چند روز سے مرغی کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے پر شہریوں نے شدید غصے کا اظہار کیا تھا لیکن اب شہر میں اب مرغی کے گوشت کی قیمت میں 25 روپے فی کلو کمی کردی گئی ہے۔نئی پرائس لسٹ کے مطابق کراچی میں برائیلر مرغی کاگوشت 25 روپے کمی کے بعد 310 روپے سے کم ہوکر 285 روپے فی کلو پر آگیا ہے۔پرائس لسٹ کےمطابق برائیلر مرغی زندہ کی فی کلو قیمت میں 16 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد برائیلر مرغی زندہ 200 روپے سے کم ہوک ر184 روپے فی کلو ہوگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain