تازہ تر ین

قوت سماعت سے محروم 11 سالہ طالبہ شاہائنہ کو برطانوی شہزادے کی شادی میں مدعو کر لیا گیا

بریڈفورڈ(ویب ڈیسک) قوت سماعت سے محروم ایک 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم کو برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی میں مدعو کیا گیا ہے۔مقامی ویب سائٹ دی ٹیلی گراف اینڈ آرگس کی رپورٹ کے مطابق شاہائنہ بیگم گرلنگٹن پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ہیں، جو اپنے اساتذہ کے ہمراہ شاہی شادی میں شرکت کریں گی ۔واضح رہے کہ شاہائنہ کا نام اسکول گورنر ٹینا بٹلر کی جانب سے دیا گیا تھا، جس کی وجہ کھیلوں کی سرگرمیوں میں ان کی شرکت اور ‘چلڈرن آف کریج’ ایوارڈ جیتنا تھا۔اس کے علاوہ بھی شاہائنہ کئی مقابلے جیت چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain