تازہ تر ین

عا لمی سطح پر بھی کھلبلی مچا نیوالے انٹرویو کے بعدنواز شریف کیسا تھ صحافی سر ل المیڈا کی تصویر نے نیا پنڈورا با کس کھو ل دیا

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے صحافی سرل المیڈا کو ملتان ائیرپورٹ پر انٹرویو دیا جس نے پاکستان کے علاوہ عالمی سطح پر بھی کھلبلی مچا رکھی ہے لیکن اب دونوں کی ایک ایسی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے کہ ایک نیا ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر میں سرل المیڈا اور نواز شریف کو کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے تاہم یہ تصویر کس موقع پر اور کہاں لی گئی؟ اس بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain