کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زکوة کٹوتی کے لیے نصاب 38 ہزار روپے مقرر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں تمام بینک یکم رمضان کو سیونگ اکاو¿نٹ سے زکوة کاٹیں گے، 38 ہزار یا اس سے زیادہ رقم پر2.5 فی صد کی شرح سے زکوة کٹوتی ہوگی۔ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق کرنٹ اکاو¿نٹ اور غیر ملکی کرنسی اکاو¿نٹ سے زکو? نہیں کٹے گی۔





































