تازہ تر ین

ایون فیلڈریفرنس،ملزمان کاپہلے بیان قلمبندکرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلا م آباد(احتساب عدالت اسلام آباد نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزموں کا پہلے بیان قلمبند کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ملزموں کے پہلے بیانات قلمبند کرنے سے متعلق نیب کی درخواست کی سماعت کی،نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ وکیل صفائی نے تینوں ریفرنسزمیں ملزمان کابیان ایک بارریکارڈکرنے کاکہا،قانون کے مطابق تمام گواہوں کے بعدملزمان کے بیانات کامرحلہ آتاہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain