کراچی(ویب ڈیسک): مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ کا حصہ بننے کی تصدیق کردی۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ڈاکٹر کی جانب سے تیار کردہ منصوبے کی 100 فیصد پیروی کررہے ہیں۔





































