پاکستانیوں(ویب ڈیسک)رکٹ اور پاکستانیوں کا چولی دامن کا ساتھ ہے، چاہے کوئی آفیشل میچ ہو یا گلی محلے میں کھیلا جانے والا کرکٹ میچ، کھلاڑی اسے بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ایسی ہی ایک ‘سنجیدگی’ حال ہی میں اُس وقت دیکھنے میں آئی جب سندھ کے کسی شہر میں ہونے والے کرکٹ میچ کے دوران ایک بلے باز دلچسپ انداز میں آؤٹ ہوا، لیکن شاید اُسے اپنے آؤٹ ہونے کا یقین نہیں تھا۔
