ممبئی(آئی این پی ) بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا۔