سیالکوٹ( ویب ڈیسک ) اسد رضا اور ان کے دوست ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان میں طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی کپمنی نیوروسٹک پاکستان میں جدید ترین مصنوعی اعضا بناتی ہے جو عام دستیاب اعضا سے نہ صرف بہتر ہیں بلکہ سستے بھی۔ دیکھیے تابندہ کوکب کی رپورٹ۔