تازہ تر ین

نواز اور مریم کی الیکشن سے قبل جیل یاترا شیخ رشید کا اعلان ،رہ گئے سب حیران

لاہور (آئی اےن پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ الےکشن سے پہلے نوازشر یف اور مر ےم کو جےل مےں دےکھ رہا ہے ‘25جولائی کو عام انتخابات ہوں گے ےا نہےں ےہ آنےوالا وقت ہی بتا ئےگا لےکن ہم (ن) لےگ کے خلاف بھر پورانداز مےں آنے کےلئے تےار ہےں ‘نوازشر یف اور شہبا زشر ےف کبھی اےک پےج پر رہے اور نہ ہی آج دونوں اےک پےج پر ہے جس طرح چین میں 440شخصیات کو کرپشن پر سزائیں دیں گئی ہیں ایسے ہی پاکستان میں کرپشن پر سزائیں ہو تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔عوامی مسلم لےگ کے سر براہ شےخ رشےد احمد نے گفتگو کرتے ہوئے پانامہ کے بعد نےب عدالت مےں شر ےف خاندان کی جو کر پشن اور لوٹ مار کے ثبوت قوم کے سامنے آئے ہےں اسکے بعد نوازشر یف اور انکے بچوں کے جےل جانے کے سواکوئی اور امکان ہے اور اگر اس ملک سے کر پشن اور لوٹ مار ختم کر نی تو ہے تو کر پٹ افراد کو ہر صورت جےلوں مےں ہی ڈالنا ہوگا ۔ اےک سوال کے جواب مےں شےخ رشےد احمد نے کہا کہ 25مئی کو عام انتخابا ت کروانے کا اعلان تو ہو چکا ہے مگر ےہ انتخابات ہوں گے ےا نہےں اس حوالے سے بھی ےقےن سے کچھ نہےں کہا جاسکتا مےں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ انتخابات مےں چند ماہ کی تاخےر سے کوئی فر ق نہےں پڑےگا ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کی نااہلی سے پہلے اور بعد مےں بھی نوازشر یف اور شہبا زشر ےف کی سوچ اےک نہےں بلکہ دونوں اپنے اپنے مفادات کے مطابق سوچ رہے ہےں مگر دونوں ناکام ہوں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain