Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سناف لیول معاہدہ طے پاکستان کو 121 ارب ڈالر ملیں گے آئی ایم ایف کا پٹرول ریلیف سکیم فوری ختم کرنے پر زور
    • راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی ملاقات کر رہے ہیں
    • روس یوکرین پر میزائل ڈرون حملے بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
    • پاک بحرین تعلقات مشترکہ اقدار باہمی احترام پر منبی فیلڈ ماشل
    • ایران یورینیم افزودگی کا عمل ترک نہیں کرے گا، سربراہ ایرانی جوہری توانائی تنظیم
    • حوثیوں کیخلاف اپنی فوج کسی دوسرے ملک کی سرزمین پر نہیں بھیجیں گے؛ ترکیہ
    • کیف:روس کے حملے کے بعد زخمیوں کو ہسپتال لے جایا جارہا ہے
    • لاہور:وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے عالمی ادارہ محنت کے ڈائریکٹر جنرل گلبرٹ ایف ہونگبوملاقات کر رہے ہیں
    • کم از کم اجرت میں اضافہ لیبر قوانین پر سختی سے عمل کرایا جا رہا مریم نواز
    • فضل الرحمن ثالث حکومت آمادہ پی ٹی آئی نے بھی سر جوڑ لیے مثبت اشارے
    • وزیراعظم بحرین تجارت سرمایہ کاری میں تعاون مزید بڑھانے کا عزم
    • 1860جنگجو ہلاک کر دیے یمنی فوج حملوں میں متعدد اتحادی فوجی مارے گئے حوثی ترجمان
    • پٹرول مزید2.31 روپے ڈیزل 88پیسے مہنگا
    • روسی صدر ولادی میر پیوٹن دو روزہدورے پر ترکمانستان پہنچ گئے
    • مکہ معاہدہ: ترکیہ کا سعودی عرب کی مدد کیلئے دفاعی تعاون کا جائزہ
    • گولی چلائیں سینے پیش کریں گےسہیل آفریدی
    • صومالیہ میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کے لواحقین میں فی کس 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کے چیک تقسیم
    • وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی
    • خواجہ آصف سے ایتھوپیا، روانڈا اور تاجکستان کے سفارتی نمائندوں کی ملاقاتیں
    • بلاول بھٹو سے پی پی رہنمائوں اور ارکان اسمبلی کی ملاقاتیں، مختلف امور پر بریفنگ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بشریٰ مانیکا کے شوہر کا رشتہ منظور یا نا منظور ،نور نے اہم اعلان کر دیا

    By Daily Khabrainجولائی 10, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے سابق شوہر خاورمانیکا کیساتھ اداکارہ نوربخاری کی شادی کروارہی ہیں اور عام انتخابات کے فوری بعد نکاح کی تقریب ہوگی جبکہ سب سے دلچسپ بات یہ تھی کہ نور کے سابق شوہر عون چوہدری کی بھی رضامندی کا دعویٰ کیاگیا لیکن اب اس ضمن میں اداکارہ نور کا موقف بھی سامنے آگیا۔اداکارہ نور نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہاکہ ’شادی کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ 10ماہ سے میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ چکی ہوں لیکن کچھ لوگ تاحال میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں، وہ ہرماہ ہرلڑکے کیساتھ میری پانچویں شادی کی بے بنیاد خبربناتے ہیں اور یہ واقعی تکلیف دہ ہے ، اگر کسی کو کوئی افواہ پھیلانی بھی ہو تو ایسے شخص کیساتھ شادی کا دعویٰ کریں کہ کوئی ماننے والا ہو، دولہا میرا ہم عمر لگے، جس شخص کیساتھ شادی کی افواہ پھیلائی گئی ، وہ میرے باپ کی عمر کا ہے‘۔’کچھ لوگوں نے یہ بھی کہاہے کہ بشریٰ بی بی نے اپنے سابق شوہر کیساتھ شادی طے کروادی ہے اور یہ انتہائی شرمناک بات ہے کہ وہ لوگ میرے بارے میں ایسی بات بھی کرسکتے ہیں ، میں ہمیشہ اپنے فیصلے خود کرتی ہوں اور کہیں سے کوئی رشتہ آنے کی صور ت میں بھی کبھی کسی کو نہیں بتایا۔نور کا مزید کہناتھاکہ ابتدائی طورپر میں نے سوچا کہ اس نوجوان کیخلاف مقدمہ دائر کروں جس نے ٹوئٹر پر یہ افواہ پھیلائی لیکن جب میں نے رپورٹر ز سے پوچھا تو انہوں نے ہمیشہ یہی کہا کہ ذرائع سے خبرملی ، انہیں یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ ہرشخص میری شادی کیلئے فکر مند ہے ، پاکستان میں اور بھی بہت سے مسائل ہیں، اس سے میری زندگی متاثر ہورہی ہے ، ذرائع بھی جعلی ہوسکتے ہیں۔مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ’میں جب بھی شادی کروں گی تو اس کا کھلے عام اعلان کروں گی اور کچھ دیگر سلیبرٹیز کی طرح آپ سے کچھ بھی مخفی نہیں رکھاجائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.