Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»Uncategorized»فلم ”سنجو“ کی تاریخی کامیابی رنبیر کپور کی مستقبل کی راہیں کھل گئیں
    Uncategorized

    فلم ”سنجو“ کی تاریخی کامیابی رنبیر کپور کی مستقبل کی راہیں کھل گئیں

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainجولائی 12, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(شوبزڈیسک )فلم ”سنجو“ کی تاریخی کامیابی کے بعد رنبیر کپور کے وارے نیارے ہو گئے مستقبل کی راہیں بھی کھل گئیںاور ان کی مانگ میں بھی اضافہ ہو گیا- بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار راجکمار ہیرانی نے سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ کے بعد رنبیر کپور کے ساتھ مزید 5 فلمیں کرنے کا عندیا دےدیا۔بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کے لئے فلم انڈسٹری میں نیا سفر ثابت ہونے والی فلم ’سنجو‘ نے رنبیر کے ڈوبتے کیریئر کو نیا سہارا دیا ہے اور صرف ایک فلم کی وجہ سے آج فلمی پنڈٹ ان کا موازنہ بالی ووڈ خانز سے کررہے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور نے راجکمار ہیرانی سے شائستہ انداز میں یہ بھی پوچھا کہ وہ میرے ساتھ مزید کتنی فلمیں کریں گے جس پر راجکمار ہیرانی نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ میں آپ کے ساتھ پانچ فلمیں اور کروں گا۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

    مئی 27, 2026

    گردوں میں تکلیف کی شکایت پر جیل میں پنکی کا طبی معائنہ، حالت تسلی بخش قرار

    مئی 26, 2026

    سلمان خان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک غائب، مداحوں میں تشویش کی لہر

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.